ابنا: اینڈپینڈٹ نیوز ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے سلفی وہابی جوانوں کا شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی حمایت میں لڑنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس وقت 100 سلفی وہابی برطانوی دہشت گرد شامی دہشت گردوں کے ہمراہ شامی فوج سے لڑ رہے ہیں۔ شامی حکومت نے اس سے قبل ایک برطانوی اور ایک امریکی شہری کی ہلاکت کی خبر دی تھی جو شامی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
31 مئی 2013 - 19:30
News ID: 425102
برطانیہ کے سلفی وہابی جوانوں کا شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی حمایت میں لڑنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔